Chief of Army Staff (Pakistan





Chief of Army Staff (Pakistan


رئیس عملۂ پاک فوج (انگریزی: Chief of Army Staff (Pakistan)) ، عسکری رتبات میں سے ایک رتبہ ہے جس سے مراد اس رئیس (chief) کی ہوتی ہے کہ جو تمام عملۂ پاک فوج (Pakistan Army staff) پر بلند نگران ہوتا ہے۔

رئیسِ عملۂ پاک فوج کی فہرست

  1. جنرل سر فرینک مسروی (15 اگست 1947ء - 10 فروری 1948ء)
  2. جنرل سر ڈوگلس ڈیوڈ گریسی (11 فروری 1948 - 16 جنوری 1951)
  3. فیلڈ مارشل ایوب خان (جنوری 16 1951 - اکتوبر 26 1958)
  4. جنرل موسیٰ خان (اکتوبر 27 1958 - جون 17 1966)
  5. جنرل یحیٰی خان (جون 18 1966دسمبر 20 1971)
  6. لفٹننٹ جنرل گل حسن (دسمبر 20 1971 - مارچ 3 1972)
  7. جنرل ٹکّا خان (مارچ 3 1972مارچ 1 1976)
  8. جنرل محمد ضیاء الحق (اپریل 1 1976 - اگست 17 1988)
  9. جنرل مرزا اسلم بیگ (اگست 17 1988 - اگست 16 1991)
  10. جنرل آصف نواز (August 16 1991 - January 8 1993)
  11. جنرل عبدالوحید کاکڑ (جنوری 8 1993 - دسمبر 1 1996)
  12. جنرل جہانگیر کرامت (دسمبر 1 1996 - اکتوبر 6 1998)
  13. جنرل پرویز مشرف (اکتوبر 7 1998 - نومبر 28, 2007)
  14. جنرل اشفاق پرویز کیانی (نومبر 28, 2008 م - نومبر 28, 2013)
  15. جنرل راحیل شریف (نومبر 29, 2013 موجودہ)

No comments:

Post a Comment